ضلع پٹیالہ (Patiala district) (دوآبی: ਪਟਿਆਲਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔


ਪਟਿਆਲਾ ਜ਼ਿਲਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع پٹیالہ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہامرت کا سابقہ
ہیڈکوارٹرپٹیالہ
آبادی (2011)‡[›]
 • کل2,892,282
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی76.3%

آبادیات ترمیم

2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع پٹیالہ کی آبادی 2892282 کی آبادی ہے۔[1]

آب و ہوا ترمیم

ضلع پٹیالہ میں آب و ہوا موسم گرما میں بہت گرم اور موسم سرما میں بہت سرد ہے۔ مون سون 3 ماہ تک رہتا ہے اور یہاں سالانہ اوسط بارش 688 ملی میٹر ہے۔ موسم گرما کے دوران اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43،1 ˚ سیلسیس اور کم از کم 2.1 ˚ سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011