کپواڑہ ضلع
(ضلع کپواڑہ سے رجوع مکرر)
ضلع کپواڑہ (Kupwara district) جموں و کشمیر میں واقع ہے۔ ضلع کپواڑہ کی تین تحصیلیں ہیں:
Kupwara district | |
---|---|
ضلع | |
جموں وکشمیر ریاست مِں ضلع کپواڑہ کا مقام | |
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
آبادی (2011) | |
• کل | 875,564 |
• کثافت | 368/کلومیٹر2 (950/میل مربع) |