ضلع ہوشیارپور (Hoshiarpur district) (گرمکھی: ਹੁਸ਼ਿਆਰਪੁਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ ہوشیارپور پنجاب کے قدیم ترین اضلاع میں سے ایک ہے۔ ضلع کا رقبہ 3365 مربع کلومیٹر اور آبادی 2001 کی مردم شماری کے مطابق 1480736 افراد پر مشتمل ہے۔

ضلع ہوشیارپور
Hoshiarpur district

ਹੁਸ਼ਿਆਰਪੁਰ ਜ਼ਿਲਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع ہوشیارپور
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستپنجاب
ہیڈکوارٹرہوشیارپور
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرورون روجام
رقبہ
 • کل3,365 کلو میٹر2 (1,299 مربع میل)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل1,579,160
 • کثافت470/کلو میٹر2 (1,200/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی85.40%
ویب سائٹhoshiarpur.nic.in

بیرونی روابطترميم