ضلع ہوشیارپور (Hoshiarpur district) (گرمکھی: ਹੁਸ਼ਿਆਰਪੁਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ ہوشیارپور پنجاب کے قدیم ترین اضلاع میں سے ایک ہے۔ ضلع کا رقبہ 3365 مربع کلومیٹر اور آبادی 2001 کی مردم شماری کے مطابق 1480736 افراد پر مشتمل ہے۔


ਹੁਸ਼ਿਆਰਪੁਰ ਜ਼ਿਲਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع ہوشیارپور
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ہیڈکوارٹرہوشیارپور
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرورون روجام
رقبہ
 • کل3,365 کلومیٹر2 (1,299 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل1,579,160
 • کثافت470/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی85.40%
ویب سائٹhoshiarpur.nic.in

بیرونی روابط

ترمیم