ضو پیما

سورج کی شعاعوں کی شدت سطح زمین کے معینہ مقام پر معلوم کرنے کا آلہ

ضوء پیما یا مقیاس الشعاع (انگریزی: actinometer) موسمیات میں استعمال ہونے والا ایک آلہ ہے جس سے سورج کی شعاعوں کی شدت یا خفتِ حرارت مفروضہ سطح زمین پر معین وقت پر معلوم کی جاتی ہے۔[1]

Actinometer Violle

تاریخ

ترمیم

یہ آلہ انگریز مؤجد جان ہرشل نے 1825ء میں ایجاد کیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. فرہنگ اصطلاحات علم ہیئت و فلکیات،  ص 2،  مطبوعہ کراچی، 1949ء