طارق باجوہ
پاکستانی بینکار
طارق باجوہ پاکستان کے انیسویں گورنر بینک دولت پاکستان ہیں۔[1] وہ تیسرے بیوروکریٹ ہیں جن کو بینک دولت پاکستان کا گورنر لگایا گیا ہے۔ طارق باجوہ واحد پاکستانی ہیں جن کو ہارورڈ یونیورسٹی سے لیتور فیلوشپ حاصل ہے۔ اسی ادارے سے انھوں نے ایم پی اے لی ہے۔[2] باجوہ نے 7 جولائی 2017ء کو مرکزی بینک کے گورنر نامزد ہوئے۔
طارق باجوہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر بینک دولت پاکستان (19 ) | |||||||
برسر عہدہ 7 جولائی 2017 – 3 مئی 2019 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول ہارورڈ یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | بینکار | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Country paying the price for fleeting SBP governors"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018
- ↑ "Tariq Bajwa named as new SBP governor – The Express Tribune"۔ 7 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018