گورنر بینک دولت پاکستان

یہ گورنر بینک دولت پاکستان کی فہرست ہے۔[1]

فہرست

نمبر شمار گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا مدت
1 زاہد حسین 10 جون 1948 19 جولائی 1953 5 سال، 40 دن
2 عبدالقادر 20 جولائی 1953 19 جولائی 1960 7 سال
3 شجاعت علی حسنی 20 جولائی 1960 19 جولائی 1967 7 سال
4 محبوب الرشید 20 جولائی 1967 یکم جولائی 1971 3 سال، 347 دن
5 شہکور اللہ درانی یکم جولائی 1971 22 دسمبر 1971 174 دن
6 غلام اسحاق خان 22 دسمبر 1971 30 نومبر 1975 3 سال، 344 دن
7 ایس عثمان علی 1 دسمبر 1975 یکم جولائی 1978 2 سال، 213 دن
8 آفتاب غلام نبی قاضی 15 جولائی 1978 9 جولائی 1986 7 سال، 359 دن
9 وسیم عون جعفری 10 جولائی 1986 16 اگست 1988 2 سال، 38 دن
10 امتیاز عالم حنفی 17 اگست 1988 2 ستمبر 1989 381 دن (پہلی مدت)
11 قاسم پاریکھ 5 ستمبر 1989 30 اگست 1990 359 دن
- امتیاز عالم حنفی 1 ستمبر 1990 30 جون 1993 2 سال، 303 دن (دوسری مدت)
12 محمد یعقوب 25 جولائی 1993 25 نومبر 1999 6 سال، 124 دن
13 عشرت حسین 2 دسمبر 1999 1 دسمبر 2005 6 سال
14 شمشاد اختر 2 دسمبر 2006 1 جنوری 2009 2 سال، 31 دن
15 سلیم رضا 1 فروری 2009 2 جون 2010 1 سال، 121 دن
16 شاہد حفیظ کاردار 8 ستمبر 2010 13 جولائی 2011 309 دن
17 یاسین انور 19 اکتوبر 2011 31 جنوری 2014 2 سال، 104 دن
18 اشرف محمود وتھرا 29 اپریل 2014 28 اپریل 2017 3 سال
19 طارق باجوہ 7 جولائی 2017 3 مئی 2019 1 سال 10 ماہ
21 رضا باقر 4 مئی 2019 4 مئی 2022 3 سال
22 مرتضیٰ سید 6 مئی 2022 18 اگست 2022 104 دن
23 جمیل احمد 19 اگست 2022 - -

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Country paying the price for fleeting SBP governors"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 

بیرونی روابط