مکمل اعداد
(مکمل عدد سے رجوع مکرر)
مکمل اعداد یعنی سارے عدد۔ تمام غیر منفی صحیح اعداد کو مکمل اعداد کہتے ہیں۔ انگریزی میں انھیں whole numbers کہا جاتا ہے۔ مکمل اعداد کا مجموعہ لا محدود ہے۔ مکمل اعداد کے مجموعہ کو یوں لکھا جا سکتا ہے:
مکمل اعداد یا اعداد کی مکمل گنتی، قدرتی اعداد میں صفر کو شامل کرنے سے تشکیل پاتے ہیں اور اس طرح یہ بے نہایت ہو جاتے ہیں۔ انگریزی ویکیپیڈیا نیز دیگر بہت سے ویکیوں پر غلطی سے قدرتی اعداد اور مکمل عدد کو ایک ہی جانا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم
حوالہ جات
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات