طاہر عباس (گلوکار)
(طاہر عباس راجا سے رجوع مکرر)
طاہر عباس (انگریزی:Tahir Abbas)(پیدائش:29 دسمبر 1996)ایک پاکستانی گلوکار ہیں[1][2]۔وہ وہاڑی، پنجاب کے نزدیک ایک ٹاؤن لڈن میں پلے بڑھے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے فلاسفی آف آرٹس میں ماسٹرز کیا[3][4]۔
طاہر عباس (گلوکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 دسمبر 1996ء (29 سال) لڈن |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | گلو کار |
درستی - ترمیم |
کیرئیر
ترمیمطاہر نے اپنا پہلا گانا ایک پیروڈی ”چک دے پھٹے“ ریلیز کیا۔ اس گانے کو ڈاکٹر یونس بٹ نے لکھا تھا۔ طاہر نے بھارت سے اپنا پہلا وریجنل گانا ”ڈھولا“ ریلیز کیا۔طاہر کی پہلی البم فنک فوک ہے[4]۔ انہوں نے پی ایس ایل کے لیے ”کھیلو رے“ کے نام سے سندھی، پشتو، پنجابی اور بلوچی گانا بھی گایا۔[5][6]
گانے
ترمیمنمبر شمار | فیچرنگ | گانا | حوالہ جات |
---|---|---|---|
1 | - | رانجھنا وے | |
2 | - | علی علی بولو | |
3 | رافیل اعجاز | ملتان | [7][8][9] |
4 | الزبتھ رائے | موٹر وے | |
5 | رافیل اعجاز | پیار | |
6 | عفیفہ بٹ | انکار | |
7 | رافیل اعجاز | رسیا نہ کر | [10] |
8 | - | زندگی | |
9 | - | من مریا | [11][12] |
10 | - | زندگی مبارک | |
11 | وقار راج | ڈیموکریسی | |
12 | - | پاگل دیوانہ | |
13 | - | کھیلو رے | |
14 | - | تیرے ہو گئے آن | |
15 | - | خدا ہی جانے | |
16 | - | بہاولپور | |
17 | - | من مریا بھنگڑا | |
18 | - | رس رس بہنا | |
19 | - | راولپنڈی | |
20 | - | پلٹو | |
21 | - | تیری داستان تیرا آستاں | |
22 | - | ابسینٹ | |
23 | - | ویکھ ویکھ | |
24 | - | مرضیا | |
25 | - | روکھا | |
26 | - | پیسے نال | |
27 | - | لڈن دی لڈی | |
28 | - | گلی دے بچے | [13] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ OUR STAFF REPORT (30 نومبر 2020)۔ "Tahir brings 'folk and funk' in new album"۔ www.nation.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-08-02
- ↑ "میوزک کو ہمیشہ سمجھ اور سیکھ کر گایا ہے'طاہر عباس ملتان،موٹروےاورپیار کی کامیابی کے بعد اب انکار پیش کررہاہوں". UrduPoint (انگریزی میں). Retrieved 2024-07-12.
- ↑ "Funk Folk moves people of all ages". The News International (انگریزی میں). 29 نومبر 2020. Retrieved 2024-08-02.
- ^ ا ب "Tahir Abbas — the lone torch-bearer of Punjabi folk music - Daily Times"۔ web.archive.org۔ 5 اگست 2021۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-08-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-13
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ admin (3 مارچ 2021). "The Perfect Cricket Anthem by Tahir Abbas We could ask for". News Update Times (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2024-08-02. Retrieved 2024-08-02.
- ↑ FIA (3 مارچ 2021). "PSL 6 2021: The Perfect Cricket Anthem by Tahir Abbas We could ask for". INCPak (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2024-08-02.
- ↑ "گلوکار طاہر عباس اور رافیل اعجاز کا مشترکہ ویڈیوملتان 25 ستمبرکو ریلیز کیاجائیگا". UrduPoint (انگریزی میں). Retrieved 2024-07-12.
- ↑ "طاہر عباس کا گانا "ملتان" 25 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا - Baaghi TV"۔ 16 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-12
- ↑ "Daily 92 Roznama ePaper - طاہر عباس ،رافیل اعجاز کا گاناملتان 25 ستمبرکو ریلیز ہوگا". Daily 92 Roznama ePaper (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2024-07-12.
- ↑ "طاہر عباس اور رافیل کے گانے رسیا نہ کرکی دھوم". Daily Pakistan (انگریزی میں). 14 فروری 2020. Retrieved 2024-07-12.
- ↑ nni (18 جنوری 2022). "طاہر عباس کا گانا'من میریاں یوٹیوب کے ٹاپ فائیو ٹرینڈنگ میں آگیا". News Network International (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2024-07-12.
- ↑ "گلوکار طاہر عباس کا پہلا گانا عوام میں مقبول ہوگیا". Daily Pakistan (انگریزی میں). 8 اپریل 2022. Retrieved 2024-07-12.
- ↑ "Tahir Abbas's 'Gali De Bachay' to move you to tears - Entertainment". Dunya News (انگریزی میں). 14 فروری 2008. Retrieved 2024-07-13.