لڈن
لڈن ضلع وہاڑی میں دریائے ستلج کے کنارے واقع ایک قصبہ ہے۔ لڈن کی زمین زرخیز ہے یہاں کپاس، گندم، چاول اور گنا اگائی جاتی ہیں . میاں ممتاز دولتانہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ(1951-1953) یہیں پیدا ہوئے تھے۔ معروف شاعر فرتاش سید کا تعلق بھی یہاں سے تھا
شہر | |
لڈن |