طاہر چودھری
پاکستانی باورچی
طاہر چودھری معروف پاکستانی باورچی تھے۔ پاکستان میں کام کرنے سے قبل وہ اٹلی، فرانس اور یو اے ای میں کام کرتے تھے۔[1] انھیں پاکستان کا اعلیٰ پایہ کا باورچی بھی کہا گیا ہے۔[2] وہ مصالحہ ٹی وی میں کام کرتے تھے۔[3] 6 اکتوبر 2018ء کو حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پا گئے۔[4]
طاہر چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 20ویں صدی |
تاریخ وفات | 6 اکتوبر، 2018 |
وجہ وفات | بندش قلب |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | باورچی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Chef Tahir Chaudhry dies of cardiac arrest"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-07
- ↑ "Renowned Pakistani Chef, Tahir Chaudhry Has Passed Away, Leaving People Absolutely Heartbroken"۔ 7 اکتوبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-07
- ↑ Rabab Khan, Community Interactivity Editor (7 اکتوبر 2018)۔ "Renowned Pakistani chef Tahir Chaudhry dies"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-07
{{حوالہ ویب}}
:|last=
باسم عام (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ "Famous Pakistani chef Tahir Chaudhary passes away due to cardiac arrest – Oyeyeah"۔ 7 اکتوبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-07