طباعتی تفصیل
طباعتی تفصیل یا مہر ناشر، کتاب کے عنوانی صفحے کے نچلے حصے پر طبع کیا جانے والا، ناشر یا طابع کا نام، تاریخ اور مقام اشاعت، بعض اوقات دونوں ہی دیے جاتے ہیں۔ شروع شروع میں یہ صرف مہر ناشر کہلاتی تھی، جو اس کے نام اور مقام کاروبار پر مشتمل ہوتی، بعد ازاں توسیعی معنوں میں تاریخ اور مقام طباعت بھی شامل کر لیا گیا۔ طابع کا نام بغیر پتہ یا پتے کے ساتھ آج کل عنوانی صفحہ یا سرورق کے پچھلی طرف یا اخری صفحے پر کتاب کے نچلے حصے میں دیا جاتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ محمود الحسن رضوی اور ومرد محمود، نظر ثانی جمیل احمد رضوی، صفحہ 148-49، کشاف اصطلاحات کتب خانہ، مقتدرہ قومی زبان، 1985ء
پیش نظر صفحہ طباعت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |