طبقات قراء
قاری یا قراء کے پانچ طبقات ہیں:
- پہلا طبقہ: صحابہ کرام (رض) جنھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قرآن سیکھا۔
- دوسرا طبقہ: جنھوں نے صحابہ کرام (رض) سے سیکھا۔
- تیسراں طبقہ:مشہور ائمہ جنھوں نے دوسرے طبقے یعنی تابعین سے سیکھا اور قراء سبعہ بھی انھیں میں سے ہیں۔
- چوتھا طبقہ: وہ شخصیات جو تیسرے طبقے کے شاگرد تھے
- پانچواں طبقہ: اہل بحث و تالیف