طبی سیاحت یا علاج سیاحت بھی سیاحت کا ایک جز ہے۔ طبی سیاحت سے مراد وہ سیاحت ہے جس میں ایک شخص کسی ایک ملک سے دورسرے ملک کسی بیماری کا علاج کرنے جائے۔ عموماََ صرف ان ممالک سے لوگ دوسرے ملک علاج کے لیے جاتے ہیں جہاں پر طب کے شعبے میں ترقی نہ ہوئی ہو ۔