طرطلیان

مسیحی الٰہیات دان

طرطلیان افریقا کے رومی صوبے کے کارتھج کا ایک کثیر التصانیف ابتدائی مسیحی مصنف تھا۔ بربر نسل[8][9][10][11][12] کا وہ پہلا مسیحی مصنف تھا جس نے لاطینی مسیحی ادب کا فراخ مجموعۂ کتب پیش کیا۔ وہ پہلا ابتدائی اعتذار پسند مسیحی اور بدعت، بشمول معاصر مسیحی غناسطیت[13] کے خلاف ایک بحث کرنے والا تھا۔ طرطلیان کو ”آبائے لاطینی مسیحیت[14] اور ”مؤسسِ مغربی الٰہیات“[15] کہا جاتا تھا۔

طرطلیان
(لاطینی میں: Quintus Septimius Florens Tertullianus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 160ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رومی کارتھج[4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 240ء (79–80 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رومی کارتھج  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف[5][6]،  الٰہیات دان[5]،  فلسفی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c00nv9 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023
  2. ^ ا ب Oxford Classical Dictionary ID: https://doi.org/10.1093/acrefore/9780199381135.013.6301 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023 — عنوان : Oxford Classical Dictionary — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-173525-7
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118621386 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/154412/death/22191/Christianity
  5. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1419/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  6. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/32882019
  8. Vincent Serralda، André Huard (1984)۔ Le Berbère-- lumière de l'Occident (بزبان فرانسیسی)۔ Nouvelles Editions Latines۔ صفحہ: 52۔ ISBN 9782723302395۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  9. Lahcen Brouksy (2006)۔ Les Berbères face à leur destin (بزبان فرانسیسی)۔ Bouregreg۔ صفحہ: 150۔ ISBN 9789954470121۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  10. André Berthier (1951-01-01)۔ L'Algérie et son passé: ouvrage illustré de 82 gravures en phototypie (بزبان فرانسیسی)۔ Picard۔ صفحہ: 25۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  11. Mohammed-Saâd Zemmouri، Muḥammad al-Yamlāḥī Wazzānī (2000)۔ Présence berbère et nostalgie païenne: dans la littérature maghrébine de langue française (بزبان فرانسیسی)۔ Le Club du Livre۔ صفحہ: 19۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  12. Constance B. Hilliard (1998)۔ Intellectual Traditions of Pre-colonial Africa (بزبان انگریزی)۔ McGraw-Hill۔ صفحہ: 150۔ ISBN 978-0-07-028898-0۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  13. Versluis, Arthur (2007)۔ Magic and Mysticism۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ: 23 
  14. William Benham (1887)۔ The Dictionary of Religion۔ صفحہ: 1013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  15. Gonzáles, Justo L. (2010)۔ "The Early Church to the Dawn of the Reformation"۔ The Story of Christianity۔ 1۔ New York: HarperCollins Publishers۔ صفحہ: 91–93 

بیرونی روابط ترمیم