اپریل 2023ء کو پاکستان کے خیبر پختونخواہ کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ گرج چمک اور آسمانی بجلی کے طوفان کی وجہ سے لینڈ سلپ ہوا، جس نے 20 سے زائد ٹرک دب گئے اور اس کے نتیجے میں کم از کم تین ہلاکتیں ہوئیں اور درجنوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک اہم سرحدی گزرگاہ طورخم بارڈر کو اس واقعے کے نتیجے میں بند کر دیا گیا تھا۔[1]

دورانیہ18 اپریل 2023ء
وجہگرج اور طوفان برق و باراں
اموات3
لاپتہ"درجنوں"

حوالہ جات ترمیم

  1. "Two killed as landslide near Torkham border buries over 20 trucks"