گرج اس آواز کو کہا جاتا ہے جو آسمانی بجلی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔بادلوں میں ہوا اور پانی کے قطروں میں رگڑ سے مثبت اور منفی چارج پیدا ہوتا ہے جس وجہ سے بادلوں کے اوپری اور نیچے کے حصوں کے درمیان الیکٹرک پوٹینشل پیدا ہو جاتا ہے- جب یہ پوٹینشل ایک حد سے بڑھ جائے تو بجلی کا کوندا لپکتا ہے جسے سے بادل ڈسچارج ہو جاتے ہیں- اس عمل کو بجلی چمکنا کہتے ہیں- بجلی چمکنے کے پراسیس میں اس علاقے کی ہوا شدید گرم ہو کر تیزی سے پھیلتی ہے اور اردگرد کی ہوا سے ٹکراتی ہے تو گرج کی آواز پیدا ہوتی ہے جسے بادلوں کا گرجنا کہتے ہیں۔

بارشی دل بادل اکثر بذریعہ برق و باراں کا طوفان
A short sample of a crack of thunder during the sound of falling rain

چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔


مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر Thunder سے متعلق تصاویر