طوس
صوبہ خراسان رضوی میں ایران کا ایک شہر ہے۔ اس کے پاس امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ ہے جس کی مناسبت سے وہ جگہ مشہد کہلائی۔ اب طوس اور مشہد ایک ہی شہر بن چکے ہیں جسے مشہد کہا جاتا ہے۔9 اور 10 محرم کو ماتمی جالوس نکلتے ہیں۔