طول ماسکہ (Focal Length)

’’وہ فاصلہ، جو عدسہ کے مناظری مرکز اور ماسکہ خاص کے درمیان ہوتا ہے طولِ ماسکہ کہلاتا ہے۔‘‘

’’عدسے کے مرکز سے ماسکہ اصلی یا ماسکہ خاص تک کے فاصلے کو فصلِ ماسکہ یا طولِ ماسکہ کہتے ہیں۔‘‘

طول ماسکہ کو عام طور پر علامت f سے ظاہر کیا جاتا ہے۔