بصری مرکز
(مناظری مرکز سے رجوع مکرر)
محورِ خاص پر عدسہ کی کروی سطحوں کے درمیانی نقطہ کو مناظری مرکز یا بصری مرکز (Optical Center) کہتے ہیں۔‘‘
یا
’’کسی عدسے کا مرکزی نقطہ اس کا بصری مرکز (Optical center) کہلاتا ہے۔ ‘‘ اسے عموماً O سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
کسی عدسے کے بصری مرکز سے ہو کر گزرنے والی روشنی کی شعاع بغیر کسی انحراف (Deviation) کے گذر جاتی ہے۔