طیب طاہر (پیدائش:26 جولائی 1993ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو وسطی پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔[1] جنوری 2021ء میں، اسے وسطی پنجاب کے اسکواڈ میں قومی ٹی/20 کپ 2020-21ء کے لیے نامزد کیا گیا۔[2][3] مقابلے کے اختتام کے بعد، انھیں ٹورنامنٹ کا بہترین بلے باز قرار دیا گیا۔[4]

طیب طاہر
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-07-26) 26 جولائی 1993 (عمر 30 برس)
گجرات، پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021وسطی پنجاب
ماخذ: Cricinfo، 24 ستمبر 2021ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tayyab Tahir"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015 
  2. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  3. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  4. "Khyber Pakhtunkhwa lift Pakistan Cup with resounding seven-wicket win"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2021