ظالم استنبول
ترکی ٹیلی ویژن سیریز
ظالم استنبول (ترک زبان: Zalim İstanbul) ایک ترک ڈراما ٹیلی ویژن سلسلہ ہے۔ اس کی پہلی قسط 1 اپریل 2019ء کو جاری ہوئی اور یہ ڈراما 22 جون 2020ء کو ختم ہوا۔
ظالم استنبول | |
---|---|
ملک | ![]() |
پہلی قسط | 1 اپریل 2019 |
آئی ایم ڈی بی | صفحة البرنامج |
درستی - ترمیم ![]() |