ظاہر ہونا
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ظاہر ہونا / ظہور میں آنا / اُبھرنا : emerge ظاہر ہونا؛ برآمد ہونا؛ ابھرنا؛ ظہور پزیر ہونا؛کسی سیال یا دوسرے غلافی مادے سے برآمد ہونا؛ مشاہدے میں آنا؛ پردہ اخفا سے باہر آنا؛ ارتقا سے وجود میں آنا؛ کمتر حالت سے ترقی کرنا۔[1]
ظہور پزیر / اُبھرتا/اُبھرتی/اُبھرتے : emerging
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان