ظبیان بن عمارہ ایک صحابی رسول ہیں۔
ظبیان بن عمارہ کو امام بخاری نے صحابہ میں ذکر کیا ہے اور یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے علی بن ابی طالب سے روایت کی ہے کہ ظبیان سے سوید نے جن کی کنیت ابو قطبہ ہے حدیث بیان کی ہے ان کو ابن مندہ نے ذکر کیا ہے [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير حصہ پنجم صفحہ 132، المیزان پبلیکیشنز لاہور