ابن مندہ
ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد بن یحیی بن مندہ العبدی الاصبہانی، عالم السلام کے بہت بڑے شیخ ، امام، محدث اور مصنف تھے، آپ کی پیدائش 381ھ میں ہوئی، 406ھ میں بغداد کی طرف سفر کیا اور وہاں پر ابو عمر المہدی اور ابو محمد بن البیع اور ابن الصلت وغیرہم جتنے بھی علما موجود تھے ان سے کسب فیض کیا، واسط میں ابن حزفۃ سے سماعت کی، یحی فرماتے ہیں کہ میرے چچا 470ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا جنازہ آپ کے بھائی عبد الوہاب نے پڑھایا، جس میں بے شمار لوگوں نے شرکت کی۔[2]
ابن مندہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 922ء اصفہان |
تاریخ وفات | سنہ 1005ء (82–83 سال)[1] |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنبلی |
عملی زندگی | |
استاذ | ابوبکر القفال الشاشی ، ابو علی نیشاپوری ، سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی ، ابن حبان |
تلمیذ خاص | الحاکم نیشاپوری ، ابو نعیم اصفہانی |
پیشہ | الٰہیات دان ، محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | علم حدیث |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 26 ستمبر 2012 — https://libris.kb.se/katalogisering/xv8b6rdg1gb35vb — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ سیر اعلام النبلاء، ج35، ص 319
پیش نظر صفحہ اسلامی عالم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |