ظفر نامہ ایرانی مؤرخ شرف الدین الیزدی کی تصنیف ہے جو امیر تیمور کے حالات پر مشتمل ہے۔مصنف نے اس کتاب کو 1424 سے 28 عیسوی کے درمیان میں تیمور کے پوتے ابراہیم سلطان کی نگرانی میں تصنیف کیا ہے۔ یزدی نے ابراہیم سلطان کے علاوہ 1404ء میں تصنیف کردہ نظام الدین شامی کی ظفرنامہ سے بھی استفادہ کیا ہے۔ [1] 1722ء میں اس کتاب کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ اور اس کے اگلے سال انگریزی زبان میں ترجمہ ہوا۔

ظفر نامہ (یزدی)
مصنف شرف الدین علی یزدی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تیمور کا بغداد پر قبضہ۔ میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. John E. Woods (اپریل 1987)۔ "The Rise of Tīmūrid Historiography"۔ Journal of Near Eastern Studies۔ 46 (2): 86, 99–101۔ JSTOR 545014