ظہرانہ (Lunch) ایک نسبتا ہلکا کھانا ہے جو عام طور پر دوپہر میں کھایا جاتا ہے۔[1] تاہم تہذیبوں اور موسم کے اعتبار سے یہ مختلف ہو سکتا ہے۔

ظہرانہ

حوالہ جات ترمیم

  1. Alan Davidson (August 21, 2014)۔ The Oxford Companion to Food۔ OUP Oxford۔ صفحہ: 478۔ ISBN 978-0-19-104072-6۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2016