ظہور دھریجہ
سرائیکی دانشور
ظہور دھریجہ ایک صحافی، نقاد، محقق، ادیب ہیں۔
ظہور دھریجہ | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | ظہوراحمد دھریجہ | |
قلمی نام | ظہور دھریجہ | |
تخلص | دھریجہ | |
ولادت | خانپور | |
ابتدا | ملتان، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
تعداد تصانیف | چالیس ہزار | |
تصنیف اول | کالا باغ ڈیم: | |
تصنیف آخر | سرائیکی صوبہ پاکستان کی ضرورت | |
معروف تصانیف | جٹکی | |
ویب سائٹ | dailyjhoke@gmail.com / آفیشل ویب گاہ] |
پیدائش
ترمیمخان پور، ضلع رحیم یار خان(سرائیکی وسیب) , پاکستان میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
ترمیمتعلیم خان پور میں حاصل کی۔ والد کا نام کریم بخش دھریجہ ہے[1]
خدمات
ترمیمسرائیکی اخبار روزنامہ جھوک، ملتان کے ایڈیٹر ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان، خان پور اور کراچی سے بھی روز نامہ جھوک شائع ہوتا ہے۔ سرائیکی قوم پرست ہیں۔[2] سرائیکی کارکن ہیں۔[3][4]
تصنیفات
ترمیم- علامہ اقبال تے ۔ ملتان، جھوک پبلشرز، 2002ء،
- کالا باغ ڈیم: سرائیکی موقف
- مقدمہ دیوان فرید خانپور،دھریجہ ادبی اکیڈمی، (فریدیات)
- خواجہ فرید کی شاعری کا اُردو روپ۔ (فریدیات)[1]
- صوبہ پاکستان کی ضرورت اس کے علاوہ چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں
مزید دیکھیے
ترمیم٭دری
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم٭http://www.thedaily.pk/news/’پاکستان_کو_درپیش_خطرات_اور_73_کا_آئین‘_کے_موضوع_پر_سیمینارز___-45393[مردہ ربط]