عائذ بن مجمع عائذی
آپ ان لو گوں میں سے تھے جنھوں نے امام حسین ؓ کے لشکر میں شمولیت اختیار کی۔ اور 10 محرم 61ھ میں تزیدی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔
مجمع بن عبداللہ عائذی کے فرزند تھے۔اپنے والد کے ساتھ منزل عزیب الھجانات پر امام حسین علیہ السلام کی قدم بوسی کا شرف حاصل کیا تھا اور انہی کے ساتھ اپنے جتھے میں رھتے ھوئے جنگ میں شرکت کی اور شہید ھوئے.[1]