عائشہ ثناء
(عائشہ ثنا سے رجوع مکرر)
عائشہ ثناء ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ 19 ستمبر1972ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں، عائشہ ثنا ء نے اپنے فنی کریئر کا آغاز ٹی وی سے کیا اور خوب شہرت پائی۔اداکارہ نے ڈراموں میں اداکاری کیساتھ ساتھ کمپیئرنگ میں بھی نام کمایا۔عائشہ ثناء ایک ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دے رہی ہیں ۔
عائشہ ثناء | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 ستمبر 1972ء (52 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |