19 ستمبر
17 ستمبر | 18 ستمبر | 19 ستمبر | 20 ستمبر | 21 ستمبر |
واقعات
ترمیم- 1848ء - امریکا کے بونڈاور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاندہائپریون دریافت کیا۔[1]
- 1893ء - نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا۔[1]
- 1950ء - اقوامِ متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کر دیا۔[1]
- 1960ء - صدر پاکستان ایوب خان اور جواہرلال نہرو کے درمیان میں سندھ طاس معاہدے پر کراچی میں دستخط۔[1]
- 1960ء - کراچی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میں سندھ طاس معاہد ہ ہوا۔[1]
- 1973ء - وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کا دورہ امریکا صدر نکسن کی طرف سے پاکستان کی سا لمیت کی بھرپور حمایت۔[1]
- 1979ء - افغانستان کے نئے صدر حفیظ اللہ امین نے صدر جنرل ضیاء الحق کو کابل کے دورے کی دعوت دی۔[1]
- 1984ء - پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پربھارتی حملے کا خفیہ منصوبہ پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی۔[1]
- 1991ء - پاکستان کوایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے بورڈ کا بلا مقابلہ رکن منتخب کر لیا گیا۔[1]
- 622ء - پیغمبر اکرم(ص) کا غار ثور سے باہر آکر مدینہ کی طرف تشریف لانا۔
ولادت
ترمیم- 1911ء – ولیم گولڈینگ، برطانوی ناول نگار، ناٹک نگار اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1993)
- 1919ء – خمار بارہ بنکوی، اردو شاعر
- 1913ء – فرانسس فارمر، امریکی اداکارہ (و۔ 1970)
- 1926ء – مساٹوشی کوشیبا، جاپانی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – آفتاب اقبال، پاکستانی صحافی اور پروگرام خبرناک کے میزبان
وفات
ترمیم- 1812ء – مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکار (پ۔ 1744ء)
- 1881ء – جیمز گارفیلڈ، امریکی جنرل، وکیل اور سیاست دان اور بیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (پ۔ 1831ء)
- 2006ء – الزبتھ ایلن، امریکی اداکارہ (پ۔ 1929ء)