عابد علی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار تھے جنھوں نے لالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں بھی کام کیا تھا۔

عابد علی (اداکار)
معلومات شخصیت
پیدائش 29 مارچ 1952ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 ستمبر 2019ء (67 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات امراض جگر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد راحمہ علی ،  ایمان علی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عابد علی 29 مارچ 1952 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے تھے، عابد علی کو امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے وارث ڈرامہ سے شہرت حاصل ہوئی، انھوں نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

عابد علی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ہیر مان جا سنیما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں حریم فاروق اور علی رحمان نے مرکزی اداکار کیا ہے۔

عابد علی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’ٹوٹے ہوئے تارے‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے جس میں نعمان اعجاز نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

صدر پاکستان نے 1985 میں عابد علی کو پرائڈ آف پارفامنس سے نوازا۔ عابد علی حکمران جماعت پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) سے وابستہ تھے۔


بیرونی روابط

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1267551/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2019
  2. ^ ا ب پ تاریخ اشاعت: 5 ستمبر 2019 — Khaleej Times
  3. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1267551/