ایمان علی ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ وہ 19 دسمبر 1980ء کو لاہور پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [2] [3] وہ پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز شعیب منصور کی 2007ء کی فلم خدا کے لیے سے کیا۔ انھوں نے شعیب منصور کی دوسری فلم بول (فلم) میں بھی کام کیا جو 2011ء میں منظر عام پر آئی۔ ایمان علی نے 2016ء میں بننے والی فلم ماہ میر میں مرکزی کردار ادا کیا اور 2011 کے سماجی موضوع پر مشتمل فلم بول میں معاون کردار ادا کیا۔ [4] [5]

ایمان علی
معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1980ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عابد علی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
راحمہ علی  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  ٹیلی ویژن میزبان،  ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

ایمان علی منجھے ہوئے اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ 21 فروری 2019 کو ، انھوں نے کینیڈا میں مقیم تاجر اور میجر راجا عزیز بھٹی کے پوتے بابر بھٹی سے لاہور میں شادی کی۔ [6] [7]

کیریئر ترمیم

2015 میں ، وہ انجم شہزاد کی فلم ماہ میر میں فہد مصطفی اور صنم سعید کے مدمقابل مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ ایمان علی اس کے بعد 2019 میں شروع ہونے والی فلم ٹچ بٹن میں جلوہ گر ہوئیں ۔ [8]

فلمیں ترمیم

خدا کے لیے بول ماہ میر ٹچ بٹن

ٹی وی سیریل ترمیم

قسمت (ٹی وی سیریز) [3] ارمان دل دے کے جائیں گے وہ تیس دن پہلا پیار کچھ لوگ روٹھ کر بھی بیوقوفیاں چل پڑھا سائبان شیشے کا بادشاہ بیگم [9]

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Iman Ali — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/111510
  2. "Some Pakistani actors made a fool of themselves in Bollywood: Iman Ali"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 5 May 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  3. ^ ا ب Afrah Farrukh۔ "Iman Ali Wedding & Husband: His Feet Look Pretty Nice"۔ RapTV website۔ 26 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  4. "Pakistani model and actor Iman Ali ties the knot in Lahore" (22 February 2019), Samaa TV News website. Retrieved 22 June 2020
  5. "Supermodel Iman Ali is married now!"۔ The News International (newspaper)۔ 22 February 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  6. "Iman Ali, Sonya Hussyn join cast of 'Tich Button'"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ Reuters News Agency۔ 24 January 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  7. "Movie Review: Mah-e-Mir"۔ Newsline (magazine)۔ June 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  8. "Iman Ali to replace Saba Qamar in Badshah Begum"۔ The Nation (newspaper)۔ 10 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  9. Usman Ghafoor (3 July 2016)۔ "The ever-evasive Iman (interview with Iman Ali)"۔ The News International (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020