عاتکہ بنت عوف
عاتکہ بنت عوف زہریہ قرشی اہل مکہ کی ایک صحابی تھیں ، وہ جلیل القدر صحابی عبد الرحمٰن بن عوف کی بہن تھیں، جن سے مخرمہ بن نوفل بن اہیب زہری نے شادی کی تھی۔ اس سے ان کی اولاد ہیں : مسور بن مخزمہ، صفوان الکبر ، صلت الاکبر ، اور ام صفوان بنو مخرمہ بن نوفل ۔ [1]
صحابیہ | |
---|---|
عاتکہ بنت عوف | |
معلومات شخصیت | |
رہائش | مکہ مکرمہ |
شہریت | خلافت راشدہ |
مذہب | اسلام |
شوہر | مخرمہ بن نوفل |
اولاد | مسور بن مخرمہ ، صفوان بن مخرمة، الصلت بن مخرمة، أم صفوان بنت مخرمة |
والد | عوف بن عبد عوف الزہری |
والدہ | الشفاء بنت عوف الزہريہ |
رشتے دار | عبد الرحمن بن عوف |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابیہ |
پیشہ | محدثہ |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الطبقات الكبرى، محمد بن سعد البغدادي، مكتبة الخانجي - القاهرة 1421 هـ ، ج 10 ص 235