محمد عاشر قریشی (پیدائش 12 اگست 2001ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سندھ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے اپنے ٹوئنٹی 20 کرئیر کا آغاز 28 جنوری 2022ء کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے 2022ء پاکستان سپر لیگ میں کیا۔ [2]

عاشر قریشی
شخصی معلومات
پیدائش 12 اگست 2001ء (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ashir Qureshi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2022 
  2. "2nd Match (N), Karachi, Jan 28 2022, Pakistan Super League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2022 

بیرونی روابط ترمیم