عاشق
عاشق عشق کرنے والے کو کہا جاتا ہے۔ عاشق کا لفظ اپنے معنوں کے برعکس کافی بدنام ہے۔ عشق حقیقی کے لیے تو کثرت سے بولا جاتا ہے مگر عشق مجازی عشق کی جگہ محبت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ عشق حقیقی میں اللہ تعالیٰ کو بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق کرنے والا کہا گیا ہے، اسی طرح مخلوق کو بھی اللہ کا عاشق ہونا چاہیے۔