عاصمہ گل حسن
عاصمہ گل حسن (پیدائش: 1974) ایک امریکی مصنفہ ہے۔ [1]۔ وہ پاکستانی تارک وطن کی بیٹی ہے ، جو ریاستہائے متحدہ کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئی اور کولوراڈو کے شہر پیئبلو میں پرورش پائی۔ اسما گل حسن 1974 میں امریکا میں پیدا ہوئیں [1]۔ اس کے کام میں ریڈ ، وائٹ اور مسلم کتاب شامل ہے ، جو ایک امریکی مسلمان کی حیثیت سے پرورش پانے کا سوانحی حال ہے۔ وہ پاکستانی مہاجرین کی بیٹی ہیں جو شکاگو، متحدہ امریکا میں پیدا ہوئیں اور پیبلو، کولوراڈو میں پروان چڑھیں۔
عاصمہ گل حسن | |
---|---|
عاصمہ گل حسن | |
پیدائش | 1974 شکاگو، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا |
پیشہ | مصنفہ، سیاسی پنڈت، چیف لیگل آفیسر |
اصناف | امریکی مسلم لٹریچر |
نمایاں کام | ریڈ وائٹ اینڈ مسلم, امریکن مسلمز: اے نیو جنریشن, وائے آئی ایم آ مسلم |
اہم اعزازات | Nominated, National MS Society, Outstanding Work in Diversity 2006 |
ذاتی زندگی
ترمیماسماء گل حسن ملک احمد حسن اور سیمی گل خان کی بیٹی ہے۔ وہ فلم ٹریکٹر اور لکھاری محمد علی حسن کی بہن ہے اور پاکستانی راک سنگر سلمان احمد کی کزن ہے۔ ان کی ایک اور بہن عالیہ گل حسن اور بھائی ریحان خان حسن بھی ہے۔ [2] اسما گل حسن پیبلو کولوراڈ میں پروان چڑھیں جہاں انھوں نے بچپن میں برف کے کھیل کھیلنے کے ساتھ ساتھ گھڑ سواری بھی کی۔ [3] اسما گل حسن نے بی اے کی ڈگری 1997 میں ویلیسلے کالج سے حاصل کی، بہترین نمبروں اور گریڈ سے گریجویشن کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ وہ ڈیورنٹ اسکالر بھی قرار پائی۔ 2001 میں انھوں نے جیورس ڈاکٹریٹ کی ڈگری نیویارک یونیورسٹی سے حاصل کی۔ [3][4][5]
کیریئر
ترمیماسما گل حسن تین شائع شدہ کتابوں کی لکھاری ہیں، جس میں امریکن مسلم، ایک نئی نسل، میں ایک مسلم کیوں ہوں اور "لال، سفید اور مسلم" (Red, White, and Muslim) [6]۔ تینوں کتابیں غیر افسانوی زمرے سے تعلق رکھتی ہیں، ان تینوں کتابوں میں امریکی مسلم تحریک کا تجزیہ اور ذاتی زندگی شامل ہے۔ ان کے کام بارے میں انٹرویو بطور لکھاری اکثر مختلف ٹی وی چینل پر دیکھے جا سکتے ہیں جن میں سی اسپین کا بک ٹی وی، فاکس نیوز اور سی این این شامل ہیں۔ ان چینل پر وہ امریکی مسلمانوں کی آواز بن کر پیش ہوتی ہیں اور ساتھ میں سیاسی تجزیے بھی پیش کرتی ہیں۔ وہ ٹی او رائیلی فیکٹر (O'Reilly Factor)، اینڈرسن کو پر 360، ہنیٹی اور کومز اور سی این این نیوز روم شامل ہیں۔ [7] اسما گل حسن ریپبلکن پارٹی کی حامی ہیں، وہ اکثر ریپبلکن پالیسیوں پر مربوط تجزیے اور ان کے مسلم دنیا پر اثرات پر اپنی ماہرانہ رائے دیتی ہیں۔ [8]
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Asma Gull Hasan on www.sawnet.org
- ↑ isufirock.com آرکائیو شدہ 2010-05-02 بذریعہ وے بیک مشین (contributors)
- ^ ا ب "I am a Muslim and a Feminist" on feministezine.com
- ↑ Why I Love Sufism, Asma Gull Hasan on beliefnet.com
- ↑ Asma Gull Hasan on Muslim Women's League website
- ↑ Review of Red, White, and Muslim: My Story of Belief on publishersweekly.com
- ↑ CNN-video on author's website
- ↑ Muslim-American voices heard in presidential race on cnn.com