شکاگو ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست الینوائے کا ایک شہر ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی اندازہ 29 لاکھ ہے۔

شہر
شکاگو، الینوائے
Clockwise from top: Downtown Chicago, the Chicago Theatre, the 'L'، Navy Pier, the Pritzker Pavilion, the Field Museum, and سیئرز ٹاور
شکاگو، الینوائے
پرچم
شکاگو، الینوائے
مہر
اشتقاقیات: (سویڈش: shikaakwa)‏ ("wild onion" or "wild garlic")
سانچہ:Lang-pot
عرفیت: Windy City, Chi-Town, City of Broad Shoulders, Second City, My Kind of Town
(for more, see full list)
نعرہ: (لاطینی: Urbs in Horto)‏ (City in a Garden), I Will
شکاگو، الینوائے کا محل وقوع
شکاگو، الینوائے کا محل وقوع
Chicago is located in ریاستہائے متحدہ امرہکا
Chicago
Chicago
Location in the United States
متناسقات: 41°50′13″N 87°41′05″W / 41.83694°N 87.68472°W / 41.83694; -87.68472
ملک ریاستہائے متحدہ
ریاست الینوائے
الینوائے کی کاؤنٹیوں کی فہرستکک کاؤنٹی، الینوائے، ڈوپیگ کاؤنٹی، الینوائے
آبادیcirca 1780
میونسپل کارپوریشن (town)12 اگست 1833
میونسپل کارپوریشن (city)4 مارچ 1837
قائم ازJean Baptiste Point du Sable
وجہ تسمیہ(سویڈش: shikaakwa)‏
(wild onion or wild garlic)
حکومت
 • قسمMayor–council
 • مجلسChicago City Council
 • Mayorرام ایمانوئل (ڈیموکریٹک پارٹی)
 • City ClerkAnna Valencia (ڈیموکریٹک پارٹی (ریاستہائے متحدہ))
 • City TreasurerKurt Summers Jr. (ڈیموکریٹک پارٹی)
رقبہ
 • شہر606.42 کلومیٹر2 (234.14 میل مربع)
 • زمینی588.81 کلومیٹر2 (227.34 میل مربع)
 • آبی17.62 کلومیٹر2 (6.80 میل مربع)  3.0%
 • شہری5,498 کلومیٹر2 (2,122.8 میل مربع)
 • میٹرو28,160 کلومیٹر2 (10,874 میل مربع)
بلندی(mean)181 میل (594 فٹ)
بلند ترین  مقام
– near Blue Island
205 میل (672 فٹ)
پست ترین  مقام
– at Lake Michigan
176 میل (578 فٹ)
آبادی (ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2010ء)
 • شہر2,695,598
 • تخمینہ (2017)2,716,450
 • درجہفہرست امریکی شہر بلحاظ آبادی
 • کثافت4,593.95/کلومیٹر2 (11,898.29/میل مربع)
 • میٹرو9,512,999 (3rd)
 • CSA9,882,634 (US: 3rd)
نام آبادیChicagoan
منطقۂ وقتوسطی منطقۂ وقت (UTC-6)
 • گرما (گرمائی وقت)وسطی منطقۂ وقت (UTC-5)
زپ کوڈ Prefixes606xx, 607xx, 608xx
Area codes312/872 اور 773/872
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار code17-14000
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature ID0428803
ویب سائٹwww.cityofchicago.org

جھیل مشی گن کے جنوب مغربی ساحلوں پر واقع شکاگو شہر امریکا کا صنعتی، سیاسی، تجارتی، طبی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے۔

شہر 1833ء میں میں عظیم جھیلوں کو دریائے مسیسپی کے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

شکاگو اپنی بلند عمارات کے باعث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ شہر کی تین بلند ترین عمارتیں سیئرز ٹاور، آؤن سینٹر اور جون ہینکوک سینٹر ہیں۔

شکاگو کی بلند عمارات کا ایک دلکش منظر

حوالہ جات

ترمیم