عاصم تنہاء شاعر تھے۔ وہ 27 دسمبر 1992ء کو پیدا ہوئے۔ان کی سوانح اور کتاب "پھر تنہا" پر تبصرے پر مشتمل کتاب "تسلیمات تنہا" شائع ہو چکی ہے،

عاصم تنہا
معلومات شخصیت
عاصم تنہا

عاصم تنہا شاعر اور گیت نگار تھے۔عاصم تنہا بے شمار سرائیکی ، پنجابی اور اردو گیتوں کے خالق اور صاحبِ کتاب شاعر تھے جو پاکستان بھر سمیت ہمسایہ ملک بھارت میں بھی اپنے ملک اور ضلع بھکر کا معتبر حوالہ تھے۔

مقتول عاصم تنہا کا پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے لکھا گیا ترانہ ” ہم کوئی غلام تو نہیں “کو. پاکستان سمیت دنیا بھر میں پی ٹی آئی کے حلقوں میں بہت زیادہ پزیرائی حاصل ہوئی[1]

تصانیف ترمیم

  • پھر تنہا (شعری مجموعہ)
  • ہم کوئی غلام تو نہیں (عمران خان سے متعلق)
 
ہم کوئی غلام تو نہیں

وفات ترمیم

5 جنوری 2024ء کو قتل کر دیے گئے[2]۔

قتل کا واقعہ نواحی علاقہ چراخ خیل والا میں پیش آیا، جہاں معروف شاعر عاصم تنہا کو ان کے ماموں نے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔[3] واقعہ دونوں میں تلخ کلامی کے بعد پیش آیا، واقعے کے بعد ملزم سمیع نے فرار ہونے کی کوشش کی اسی دوران مقتول عاصم تنہا کے بھائی نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ملزم ہلاک ہو گیا عاصم کا تعلق چاندنی چوک ( بھکر ) سے تھا۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://urdu.app.com.pk/urdu/%D8%AF%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AE%D8%A7%D9%86%D8%8C-%D9%85%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D9%84%D8%AE-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%AF%D9%88%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%D9%82/
  2. Muhammad Basharat (2024-01-05)۔ "دریاخان، معمولی تلخ کلامی پر دوافراد قتل"۔ Associated Press of Pakistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2024 
  3. https://www.nawaiwaqt.com.pk/06-Jan-2024/1755714
  4. https://dailypakistan.com.pk/05-Jan-2024/1666275?version=amp