5 جنوری
3 جنوری | 4 جنوری | 5 جنوری | 6 جنوری | 7 جنوری |
واقعات ترميم
- 2004ء ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی [1]
- 2002ء کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ [1]
- 1925ء ریاستہائے متحدہمسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں [1]
- 1909ء کولمبیا نے پاناما کی آزادی تسلیم کی [1]
ولادت ترميم
- 1928ء پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش [1]
- 1986ء - - دیپکا پڈوکن، بھارتی اداکارہ
- 1592ء تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش [1]
- 1950ء پاکستان معروف مذہبی سکالر اور عالم دین زاہد الراشدی پیدا ہوئے
وفات ترميم
- 2012ء پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کر گئے۔ [1]