عاطف خان مزاری کا پورا نام سردار عاطف حسین خان مزاری ہے۔ 2010ء میں پہلی مرتبہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے رکن بنے۔ وہ سردار شوکت حسین مزاری مرحوم کے جانشین تھے ان کی رحلت کے بعد ان ہی کے حلقے میں پہلا الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے۔ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا مگر جیتنے کے بعد مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ 2013ء کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر اسی حلقہ یعنی پی پی 250 عام انتخاب لڑا اور فتح یاب ہوئے۔ اس وقت مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اور تعمیروترقی و تعلیم کے پارلیمانی سیکریٹری ہیں۔ [1]

عاطف خان مزاری
معلومات شخصیت
رشتے دار چچا سردار شوکت حسین خان مزاری

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔