عالمی اہل بیت اسمبلی ایک غیر سرکاری اور بین الاقوامی آرگنائزیشن ہے جو سنہ 1990ء کو اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کی ایک برجستہ اور برگزیدہ جماعت نے، شیعہ مرجعیت کی نگرانی میں اس کی بنیاد ڈالی تا کہ حضرت ختمی مرتبت اور آپ کے اہل بیت (ع) و خاندان کے چاہنے والوں کی پہچان، ان کا نظم و ضبط اور ان کی تعلیم و تعاون کا فریضہ نبھا سکے·

عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی
بانیمحمدحسن اختری
مقصدثقافتی، تحقیقاتی اور پیغام رسانی
مقام
خدماتتالیف، تحقیق، ترجمہ اور شیعہ کتب کی نشر و اشاعت
ویب سائٹhttp://www.ahl-ul-bayt.org