عالمی جامعہ علوم اسلامیہ

عالمی جامعہ علوم اسلامیہ (انگریزی: World Islamic Sciences and Education University) (عربی: جامعة العلوم الإسلامية العالمية) عمان، اردن میں قائم ایک اسلامی جامعہ ہے۔

عالمی جامعہ علوم اسلامیہ
جامعة العلوم الإسلامية العالمية
معلومات
تاسیس 2008
نوع عوامی جامعہ
محل وقوع
شہر عمان (شہر)
ملک مملکت اردن
ناظم اعلی
صدر salman Albdour
کرسی نشین عزت مآب شہزادہ غازی بن محمد، پوتا طلال بن عبداللہ
شماریات
ویب سائٹ The World Islamic Science & Education University (W.I.S.E)

حوالہ جات ترمیم