عالمی مرتب نو
نیا عالمی مرتب تاریخ میں ایسے نئے دور کو کہتے ہیں جس میں بڑی عالمی طاقتوں کا نظام بگڑ کر نئی طاقتیں، حکومتیں یا سلطنتیں غالب ہو جاتی ہیں۔ سویٹ اتحاد کے بکھرنے کے بعد امریکی صدر جارج بش نے نئے عالمی مرتب کا نعرہ لگایا جس کا مطلب روس کی طاقت ختم ہونے کے بعد واحد امریکی طاقت کا باقی رہ جانا تھا۔ تاریخی طور پر نئے عالمی مرتب کا منصوبہ جرمنی کے 13 امیر افراد نے 1773ء میں بنایا تھا جس میں ملکی حکومتوں کو نجی کاروباریوں کا کارندہ بنانا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مجاہد کامران (20 مارچ 2012ء)۔ "Dictatorship at home and war abroad"۔ نیشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ