جارج ڈبلیو بش
جارج واکر بش (George Walker Bush) امریکا کے سابق اور 43 ویں صدر ہیں۔ صدر بش دوسری بار امریکی صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2001 اور 2004 میں منتخب ہوئے۔ اپنے ہمنام باپ سے ممیز کرنے کے لیے اسے عرف عام میں "ڈب یا (doubya یعنی انگریزی حرف W)" کہا اور لکھا جاتا تھا،
جارج ڈبلیو بش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: George W. Bush) | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر ٹیکساس (46 ) | |||||||
برسر عہدہ 17 جنوری 1995 – 21 دسمبر 2000 |
|||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (34 ) | |||||||
برسر عہدہ 12 دسمبر 2000 – 20 جنوری 2001 |
|||||||
منتخب در | ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء | ||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (43 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 2001 – 20 جنوری 2009 |
|||||||
منتخب در | ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء اور ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2004ء | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: George Walker Bush) | ||||||
پیدائش | 6 جولائی 1946ء (78 سال)[2][3][4][5][6][7][8] نیو ہیون [8][9] |
||||||
رہائش | ڈیلاس | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
قد | 183 سنٹی میٹر ، 182 سنٹی میٹر | ||||||
استعمال ہاتھ | دایاں | ||||||
مذہب | یونائیٹڈ میتھوڈسٹ چرچ [10][11]، ایپسکوپل کلیسیا [12]، میتھوڈسٹ کلیسیا [13] | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکن | امریکن لیگن | ||||||
زوجہ | لورا بش (5 نومبر 1977–)[9] | ||||||
اولاد | باربرا بش ، جینا بش ہیگر [9] | ||||||
تعداد اولاد | 2 | ||||||
والد | جارج ایچ ڈبلیو بش [14][9] | ||||||
والدہ | باربرا بش [14][9] | ||||||
بہن/بھائی | ڈوروتھی بش کوخ ، مارون پی بش ، جیب بش [9]، نیل بش |
||||||
خاندان | بش خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ییل کالج (1964–1968) دا کنکیذڈ اسکول (1959–1961) فلپ اکیڈمی (1961–1964) ہارورڈ بزنس اسکول (1973–1975) ییل یونیورسٹی |
||||||
تخصص تعلیم | تاریخ کی سائنس | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن | ||||||
پیشہ | سیاست دان [9]، تشویقی خطیب ، آپ بیتی نگار ، مصور ، رگبی یونین کھلاڑی ، فوجی افسر ، ریاست کار ، کاروباری شخصیت ، سرمایہ کار | ||||||
مادری زبان | امریکی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [15][16]، ہسپانوی | ||||||
کھیل | رگبی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شاخ | امریکی فضائیہ | ||||||
عہدہ | فرسٹ لیفٹنینٹ | ||||||
کمانڈر | امریکی مسلح افواج (2001–2009) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | عراقی جنگ ، جنگ افغانستان ، مورو تنازع ، شمال مغرب پاکستان میں جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ستمبر 2001 میں جب امریکا پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تو صدر بش نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کا اعلان کیا۔ افغانستان پر حملہ کیا گیا اور طالبان کی حکومت کو ختم کر دیا گيا۔ اس کے بعد صدر بش نے عراق پر حملہ کیا بے شمار لوگ مارے گئے۔ دہشت پر جنگ سلسلہ میں مسلمانوں کو امریکا سے باہر کیوبا عقوبت خانے میں قید کر کے تشدد کے احکام دیتا رہا۔[17][18]
صدر بش کی پالیسیوں کو دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ امریکی اسلحہ بیچنے اور مشرق وسطی میں تیل اور قدرتی گیس کے کنوں پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔
صدر بش کے آبا و اجداد کا تعلق سمرسیٹ انگلستان سے ہے۔ وہ سترھویں صدی میں امریکا آئے۔ صدر بش 6 جولائی 1946ء کو پیدا ہوئے۔ وہ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے۔ صدر بش کے والد بھی امریکا کے صدر رہ چکے ہیں۔
جنگی جرائم
ترمیمتنظیم العفو بین الاقوامی نے اکتوبر 2011ء میں کینیڈا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بُش کو دورہ کینیڈا کے دوران میں جنگی جرائم اور تشدد کے الزام میں گرفتار کیا جاوے۔[19]
متعلقہ مضامین
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2018 — سے آرکائیو اصل فی 17 اگست 2019
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gf0rfk — بنام: George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/152980 — بنام: George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bush-george-walker — بنام: George Walker Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: George Bush — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/78761
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bushg — بنام: George W. Bush
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=george+walker;n=bush — بنام: George Walker Bush
- ^ ا ب ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no95049848 — بنام: Bush, George W. (George Walker), 1946- — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2022
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12145391X — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2024
- ↑ http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.html
- ↑ http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.html — https://web.archive.org/web/20110513191123/http://www.nytimes.com/2001/04/16/us/bush-celebrates-easter-at-an-outdoor-service.html — سے آرکائیو اصل
- ↑ http://www.nytimes.com/2001/04/16/us/bush-celebrates-easter-at-an-outdoor-service.html
- ↑ https://www.webcitation.org/619JPXaOA?url=http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.html — سے آرکائیو اصل فی 23 اگست 2011
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb135678148 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18766179
- ↑ عالمی اشتراکی موقع جال 6 نومبر 2010ء، "Torturer-in-chief: Bush brags about waterboarding"
- ↑ "Guantanamo lawyers speak out on decade of torture and abuse"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 14 ستمبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011
- ↑ "Amnesty calls on Canada to arrest George W. Bush"۔ سی بی سی۔ 12 اکتوبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2011
ویکی ذخائر پر جارج ڈبلیو بش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |