عالمی یوم سماعت

عالمی دن

عالمی یوم سماعت (انگریزی: World Hearing Day) ہر سال دنیا بھر میں 3 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ سماعت کی نگہداشت اور شور کے سماعت پر پڑنے والے مضر اثرات کے متعلق آگاہی کے لیے 2007ء میں پہلی بار اقوام متحدہ کے ذیلی عالمی ادارہ صحت نے یہ دن منانے کا اعلان کیا۔ 2016ء سے پہلے اس دن کو کان کے امراض کی نگہداشت کا عالمی دن کہا جاتا تھا۔[1]

عالمی یوم سماعت
یوم سماعت کا لوگو
باضابطہ نامWorld Hearing Day
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
آغاز3 مارچ 2007ء
تاریخ3 مارچ
تکرارسالانہ

حوالہ جات ترمیم