عالمی یہودی (کتاب)
عالمی یہودی چار کتابچوں کی صورت میں پہلی بار 1920ء میں امریکی صنعت کار، ہنری فورڈ نے شائع کرائے تھے۔ 1920 میں ہنری فورڈ نے ذاتی اخبار، ڈیئربورن انڈیپنڈنٹ جاری کیا، جس میں اس نے ان خیالات کا اظہار کیا کہ؛ کیوں یہودی خطرہ ہیں۔ ہر ہفتے 91 نسخے اخبار کے نکلتے۔ اخبار کی شہ سرخی عام طور پر یہودیوں کی کسی بڑی برائی کی کہانی پر مبنی ہوتی۔ انہی میں زیادہ مشہور و اہم تجزیوں کو بعد میں چار کتابچوں کی صورت میں عالمی یہودی کے نام سے شائع کیا گيا۔ جو اب ایک ساتھ ہی چھپتے ہیں۔[1]
مضامین
ترمیمجلد 1: بین الاقوامی یہودی: دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ (1920ء)
ترمیم- یہود کا کردار اور کاروبار
- یہود کے خلاف جرمنی کا رد عمل
- ریاستہائے متحدہ امریکا میں یہودیوں کی تاریخ
- یہودیوں کے سوال؛ حقیقت یا خیال؟
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Albert Lee, Henry Ford and the Jews (New York, Stein and Day, 1980), 14