عالم آرای امینی (کتاب)
عالم آرای امینی ایک تاریخی کتاب ہے۔[1][2] اس کتاب میں آق قویونلو خاندان کی تاریخ اور صفوی سلطنت کے عروج پر لکھا گیا ہے۔ اس کتاب کو فضل اللہ بن روز بہان خنجی اصفہانی نے 892ھ اور 897ھ کے درمیان فارسی زبان میں لکھا تھا۔[3] اس کتاب کا انگریزی ترجمہ ولادیمیر منورسکی (Vladimir Minorsky) نے کیا ہے۔ منورسکی نے غیر جانبداری پر مصنف کی انتہائی تعریف کی۔
عالم آرای امینی (کتاب) | |
---|---|
درستی - ترمیم |
خنجی اصفہانی جب سهند پہاڑ کے قریب سلطان یعقوب سے ملے تو آق قویونلو خاندان کی تاریخ پر ایک کتاب لکھنے پر اتفاق کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lingwood, Chad (11 دسمبر 2013). Politics, Poetry, and Sufism in Medieval Iran: New Perspectives on Jāmī’s Salāmān va Absāl (انگریزی میں). BRILL. pp. Page 91. ISBN:978-90-04-25589-0.
- ↑ Rūmlū, Ḥasan (1934). A Chronicle of the Early Ṣafawīs: Being the Aḥsanuʼt-Tawārīkh of Ḥasan-i-Rūmlū (انگریزی میں). Oriental Institute. pp. pp.254.
{{حوالہ کتاب}}
:|pages=
يحتوي على نص زائد (help) - ↑ Gharipour, Mohammad; Ozlu, Nilay (5 مارچ 2015). The City in the Muslim World: Depictions by Western Travel Writers (انگریزی میں). Routledge. pp. pp.54. ISBN:978-1-317-54822-5.
{{حوالہ کتاب}}
:|pages=
يحتوي على نص زائد (help)