عای (انگریزی: Ai) (عبرانی: הָעַי، نقحرhāʿAy، لفظی ترجمہ'ڈھیر (کھنڈرات)'‎) ایک کنعانی شہر تھا۔ عبرانی بائبل میں کتاب یشوع کے مطابق، یہ بنی اسرائیل نے اپنی دوسری کوشش پر فتح کر لیا۔ شہر کے کھنڈر کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جدید دور کے آثار قدیمہ کے مقام التل میں ہیں۔

یوشع بن نون نے عای قصبے کو آگ لگا دی

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

31°55′01″N 35°15′40″E / 31.91694°N 35.26111°E / 31.91694; 35.26111