عباد بن سہل غزوہ احد میں مرتبہ شہادت پر فائز ہونے والے صحابی رسول ہیں۔

عباد بن سہل
معلومات شخصیت

نام و نسب

ترمیم

عباد بن سہل بن محزمہ بن قلع بن حریش بن عبد الشہل الأنصاري الأشهلي[1] انصار کے قبیلے بنو عبد الشہل کے فرد ہیں۔ صفوان بن امیہ جمحی کے ہاتھوں غزوۂ احد میں قتل ہو کو مرتبہ شہادت پر فائز ہوئے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الاستيعاب في معرفة الأصحاب۔المؤلف: أبو عمر يوسف بن عبد الله بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمري القرطبي الناشر: دار الجيل، بيروت
  2. الإصابة في تمييز الصحابة۔المؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت